کینیڈیانا

کینیڈیانا مجموعہ۔

کینیڈیانا (انگریزی: Canadiana) ایسی کتابیں ہیں، جن کینیڈا کے ادب، کینیڈا کے بارے میں کتابیں اور کینیڈا کے غیر افسانوی کام شامل ہیں۔ یہ اصطلاح بہت عام ہے جس میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کا کینیڈا یا کینیڈی لوگوں سے تعلق نہیں، لیکن کینیڈی لوگوں یا شخصیات نے اسے تحریر کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]