نجی کمپنی | |
صنعت | ٹیلی کمیونیکیشنز آلات |
قیام | 2009ء |
بانی | ذیشان اختر |
صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
مصنوعات | موبائل فون، اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ کمپیوٹر |
آمدنی | روپیہ 761 ملین (2012)[1] |
ویب سائٹ | qmobile.com.pk |
کیو موبائل (QMobile :انگریزی) پاکستانی اسمارٹ فون کارپوریشن ہے جو پاکستان میں سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ ہے۔[2] کیو موبائل پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت مگر پائیدار ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں اور کسی بھی بڑی کثیر القومی کمپنی سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوتے ہیں۔ مگر یہ مقبولیت صرف درمیانے طبقے اور انٹری لیول فونوں تک محدود ہے ،آج بھی اعلیٰ فون (فلیگ شپ فون) میں سیمسنگ،ایپل، ایل جی، اوپو اور ہواوے جیسی کمپنیاں کیو موبائل سے آگے ہیں۔ ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ کیو موبائل ،موبائل فون بناتا نہیں ہے یعنی کمپنی کا اپنا کوئی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں یے، یہ صرف چین اور بعض دوسری کمپنیوں سے موبائل تیار کروا کر اپنے برانڈ کے نام سے فروخت کرتے ہیں۔
پاکستان میں کیو موبائل فون کی قیمتیں
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف |deadurl=
تم تجاهله (معاونت)