کے بھاگیراج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1953ء (72 سال) کویمبتور ضلع ، مدراس ریاست ، بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، نغمہ ساز ، فلم ساز ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
کے بھاگیراج (انگریزی: K. Bhagyaraj) ایک ہندوستانی فلم ڈائریکٹر، اداکار، اسکرین رائٹر، میوزک ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان ہیں جو بنیادی طور پر تمل فلموں میں سرگرم ہیں۔