کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | حضرت گنج، لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت |
تاسیس | 1957 |
گنجائش | 25,000[1][2] |
ملکیت | حکومت اتر پردیش[3] |
متصرف | اتر پردیش کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ گومتی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ٹیسٹ | 18 جنوری - 22 جنوری 1994: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
واحد ایک روزہ | 27 اکتوبر 1989: پاکستان بمقابلہ سری لنکا |
بمطابق 16 جنوری 2012 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/58273.html کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، کرک انفو |
کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ (K. D. Singh Babu Stadium, Lucknow) سابقہ نام سنٹرل اسپورٹس اسٹیڈیم لکھنؤ، بھارت میں ایک کھیلوں کا میدان ہے۔[4]