گاہکوچ

گاؤں
سرکاری نام
سیاسی وجودگلگت بلتستان
ڈویژنگلگت بلتستان
ضلعضلع غذر
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:00)

گاہکوچ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کا دار الحکومت ہے۔[1] یہ پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ یہ گلگت سے 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 1998 کی مردم شماری میں گاہکوچ کی آبادی 10,142 ریکارڈ کی گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Government of Pakistan"۔ Tourism.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 

مزید دیکھیے

[ترمیم]