گجراتی مسلمان

اصطلاح گجراتی مسلمان عام طور پر ایک ہندوستانی مسلمان ،جو بھارت کی ریاست گجرات کا باشندہ ہو ، کے لیے مستعمل ہے۔ زیادہ تر گجراتی مسلمانوں کی مادری زبان گجراتی زبان ہے، لیکن کچھ مسلم برادری جیسے مومن انصاری ، میمن ، [1] گجراتی شیخ [2] [3] اور دیگر کی مادری زبان اردو ہے ۔ گجراتی مسلمانوں کی اکثریت سنی ہے اور شیعہ گروہ اقلیت میں ہیں ۔

  1. Gazetteer of the Bombay Presidency, Gujarat Population: Musalmans and Parsis, Volume IX pages 13 to 14 Government Central Press, Bombay
  2. "Parzor | The UNESCO Parsi Zoroastrian Project"۔ Unescoparzor.com۔ 2015-03-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-24
  3. People of India Gujarat Volume XXII Part One Editors R. B Lal, P.B.S.V Padmanabham, G Krishnan and M Azeez Mohideen pages 74 to 77