گریئرسن ایوارڈز دستاویزی فلموں کو دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ اسکاٹ لینڈ کے جان گریئرسن کے نام کے ساتھ موسوم ہے جنھوں نے برطانوی دستاویزی فلموں کا باوا آدم سمجھا جاتا ہے۔ ایسی فلموں کے لیے ڈاکومنٹری (دستاویزی) کی اصطلاح بھی جان گریئرسن کی تخلیق ہے۔[1]
گریئرسن ایوارڈز کا آغاز 1972ء میں ہوا، تب سے یہ ایوارڈ دستاویزی فلموں کے مختلف شعبوں میں ہر سال دیے جاتے ہیں۔ 2000ء میں گریئرسن ایوارڈز نے یو کے فلم کونسل کے ساتھ تعلق بڑھایا [2] جس سے ایوارڈ میں تنوع پیدا ہونے کے علاوہ اس ایوارڈ کی قدر و منزلت میں بہت اضافہ ہوا۔ اس وقت گریئرسن ایوارڈز کو دستاویزی فلموں کا آسکر ایوارڈ کا درجہ حاصل ہے۔
گریئرسن ایوارڈ درجہ ذیل زمروں میں دیے جاتے ہیں۔