گلشن جھا

گلشن جھا
ذاتی معلومات
پیدائش (2006-02-17) 17 فروری 2006 (عمر 18 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)17 ستمبر 2021  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
آخری ایک روزہ18 نومبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
واحد ٹی20(کیپ 39)19 فروری 2022  بمقابلہ  فلپائن
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021- تاحالنیپال پولیس کلب
2021کھٹمنڈو کنگز الیون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 22
رنز بنائے 452
بیٹنگ اوسط 34.76
100s/50s 0/3
ٹاپ اسکور 67 *
گیندیں کرائیں 668
وکٹ 21
بالنگ اوسط 33.04
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/28
کیچ/سٹمپ 5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 جون 2023ء

گلشن جھا (پیدائش: 17 فروری 2006ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپال کی قومی ٹیم کے لیے بطور باؤلر کھیلتا ہے۔ [1] وہ صرف 15 سال اور 212 دن کی عمر میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے خلاف ایک روزہ ڈیبیو کرنے کے بعد تیسرے سب سے کم عمر ایک روزہ کھلاڑی بن گئے۔ [2] فروری 2022ء میں اسے عمان میں 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر اے ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 19 فروری 2022ء کو نیپال کے لیے فلپائن کے خلاف کیا۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Gulsan Jha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2021 
  2. "Records | One-Day Internationals | Individual records (captains, players, umpires) | Youngest players | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2022 
  3. "Nepal name final squad for T20 Global Qualifiers"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2022 
  4. "6th Match, Group B, Al Amerat, Feb 19 2022, ICC Men's T20 World Cup Qualifier A"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2022