گلیات (Galyat) خطے یا پہاڑی گلی ہیں۔ یہ ایک تنگ پٹی یا علاقے تقریبا 50-80 کلومیٹر اسلام آباد، پاکستان کے شمال مشرق میں، جبکہ خیبر پختونخوااور پنجاب دونوں کی سرحد کے اطراف میں ایبٹ آباد اور مری کے درمیان واقع ہے۔[1]
اس خطے کو سن 2023 میں یونیسکو اعزازملا ہے https://tribune.com.pk/story/2422029/k-p-biosphere-sites-join-unesco-list