گلین راجرز (کرکٹر)

گلین راجرز
ذاتی معلومات
مکمل نامگلین ایلن راجرز
پیدائش (1977-04-12) 12 اپریل 1977 (عمر 47 برس)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)15 دسمبر 2006  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ29 جولائی 2008  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 16)2 اگست 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی207 جون 2009  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 12 2 2 30
رنز بنائے 81 7 20 200
بیٹنگ اوسط 16.20 6.66 13.33
100s/50s –/– –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 26 6* 13 26
گیندیں کرائیں 512 47 379 1,288
وکٹ 8 2 6 20
بالنگ اوسط 51.12 33.50 28.83 51.80
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/22 2/15 4/72 2/20
کیچ/سٹمپ 2/– –/– 3/– 9/–
ماخذ: Cricinfo، 6 جنوری 2010

گلین ایلن راجرز (پیدائش: 12 اپریل 1977ء) آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے سکاٹ لینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔ ایک بائیں ہاتھ کے سلو باؤلر، دسمبر 2006ء میں بنگلہ دیش کے خلاف چٹاگانگ میں ان کا ون ڈے ڈیبیو تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]