ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | سندھ |
بلندی | 47 میل (154 فٹ) |
منطقۂ وقت | پی اس ٹی (UTC+5) |
Number of قصبہs | 1 |
Number of یونین کونسلیں | 9 |
گمبٹ ایک شہر ہے جو ضلع خیرپور، سندھ پاکستان میں واقع ہے۔ انتظامی اعتبار ے گمبٹ ایک تحصیل ہے۔ 27°21'5N 68°31'12E.[1][2]
تین سو ملین روپیہ سے قائم جگر کی پیوندکاری کے مرکز میں 7 اپریل 2016ء سے آپریشن کا عمل شروع ہوا ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے پرنسپل رحیم بخش بھٹی کے مطابق سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا یہ پہلا مرکز ہے،