گنان یا گینان (عربی میں جنان ) آغا خانی نیز اسماعیلی فرقوں کی ایک الگ مذہبی کتاب ہے جسے وہ آسمانی کتاب کے نچوڑ کا نام دیتے ہیں- اور اسماعیلی بچیان گنان پڑھنے کے بڑی شوقين ہوتی ہے۔۔ اسماعیلی مذہب میں گنان کو عشق مجازی کا سرچشمہ سمجھا جاتا ہے۔۔ اسماعیلیوں کا عقیدہ ہے کہ دین کی حقیت پیروں کے گنانوں میں بیان ہوئی ہے۔۔۔ اسماعیلی جماعت خانوں میں شام کے وقت مغرب اور عشاء کے دعا جب پڑھا جاتا ہے تو درمیانی وقفے میں روزانہ ایک گنان بھی پڑھا جاتا ہے۔۔ پاکستان اور بدخشان کے اسماعیلی اکثر پیر ناصر خسرو بدخشانی اور پير شمس الدين سبزواري کے گنان پڑھتے ہے