گنڈو ٹاپو

گُنڈُو ٹاپُو بھارت کی ریاست کیرالا کے کوچین ضلع کو بنانے والے کئی ٹاپوؤں میں سے ایک ہے۔ کیرالا اسمبلی کے نومبر 1967ء کے حکمنامہً الحاق کی رو سے یہ کوچی کا حصہ بنا۔ یہ پانچ ایکڑ پر محیط ہے اور آس پاس کے ٹاپوؤں میں سے سب سے چھوٹا ہے۔ اس ٹاپو پر وائپن سے ناؤ سے پہنچا جا سکتا ہے۔

موسم

[ترمیم]

یہاں کی خُنُک فِضائیں اور خاموش ماحول اکثر سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔

عمارتیں

[ترمیم]

یہاں پر صرف ایک کائر (coir) کا کارخانہ ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]