گورا قبرستان (Gora Kabristan) لاہور کے سب سے قدیم مسیحی قبرستانوں میں سے ایک ہے۔
یہ ٹکسالی دروازہ کے نزدیک پرانے راوی کے مقام پر واقع ہے۔
یہ برطانوی راج کے دوارن قائم ہوا۔
پیش نظر صفحہ پاکستان جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |