ریاست ہائے متحدہ امریکا میں اسکولوں میں جسمانی سزا کی قانونی حیثیت (سرخ = قانونی, نیلا = غیر قانونی). تمام ریاستوں میں گھر میں جسمانی سزا کی اجازت ہے۔
گھریلو جسمانی سزا (Domestic corporal punishment) جسے گھر میں جسمانی سزا (Corporal punishment in the home) یا والدینی جسمانی سزا (parental corporal punishment) بھی کہا جاتا ہے، بچے کی اصلاح یا انضباط رویہ کے مقاصد کے لیے والدین / سرپرست کی طرف سے جسمانی طاقت کا استعمال ہے۔[1]
عام طور پر یہ ایک جسمانی سزا ہوتی ہے جو والدین یا سرپرست کی طرف سے بچوں کو گھر پر دی جاتی ہے۔ اس میں عموماْ چوتڑوں پر مار، تھپڑ، لیکن کبھی کبھار بیلٹ، جوتا، چھڑی یا پیڈل کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔
↑Barwick, Melanie. "Corporal Punishment is Ineffective and Abusive." Parenting. Ed. Roman Espejo. Detroit: Greenhaven Press, 2013. Opposing Viewpoints. Rpt. from "Parenting: The Line Between Punishment and Abuse." 2008. Opposing Viewpoints In Context. Web. 9 Sept. 2013.
↑"آرکائیو کاپی"۔ 20 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
↑Torbjørn Brandeggen (9 April 2010)۔ "Forbudt å klapse barn - Barneloven endret i dag" (بزبان النرويجية)۔ TV2 Nyhetene۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2010الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت) صيانة CS1: لغة غير مدعومة (link)