گھنٹہ گھر ، سیالکوٹ | |
---|---|
گھنٹہ گھر | |
![]() | |
متبادل نام | گھنٹہ گھر |
عمومی معلومات | |
قسم | گھنٹہ گھر |
مقام | سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
متناسقات | 32°30′58″N 74°33′23″E / 32.516128°N 74.556312°E |
تکمیل | 1922 |
مالک | سیالکوٹ کینٹ |
گھنٹہ گھر، سیالکوٹ (یا سیالکوٹ کلاک ٹاور) ایک گھنٹہ گھر ہے جو صدر بازار، سیالکوٹ چھاؤنی پاکستان میں واقع ہے۔ یہ گھنٹہ گھر 1922 میں تعمیر کیا گیا تھا۔