ہاؤس فل 4 | |
---|---|
ہدایت کار | ساجد خان |
پروڈیوسر | ساجد ناڈیاڈوالا |
ستارے | اکشے کمار کریتی سینون ریتیش دیشمکھ کریتی کھربندا بابی دیول شرد کیلکر پوجا ہیگڑے |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فاکس اسٹار اسٹوڈیو |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
ہاؤس فل 4 مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ساجد خان اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں۔ یہ ہاؤس فل فلم سیریز کی چوتھی وسط ہے۔[1][2] ناڈیاڈوالا نے کہا کہ یہ فلم بھارت کی سب سے زیادہ مہنگی مزاحیہ فلم ہوگی۔[3][4][5] یہ فلم 2019ء میں دیوالی کے موقع پر جاری ہوگی۔[6]
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |ناشر=
(معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |ناشر=
(معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |ناشر=
(معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |dead-url=
تم تجاهله (معاونت)
![]() |
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |