ہارلان ہابارڈ

ہارلان ہابارڈ (انگریزی: Harlan Hubbard) امریکی آرٹسٹ اور مصنف تھے جو سادہ طرز زندگی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ اُن کی کتاب پین ہولو (Payne Hollow) کافی مقبول ہوئی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]