ہربرٹ راجرز

ہربرٹ راجرز
ذاتی معلومات
مکمل نامہربرٹ جیمز راجرز
پیدائش6 مارچ 1893(1893-03-06)
فریملے، سرے، انگلینڈ
وفات12 اکتوبر 1916(1916-10-12) (عمر  23 سال)
سوم، فرانس
بلے بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1912–1914ہیمپشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 7
رنز بنائے 69
بیٹنگ اوسط 5.57
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 18
گیندیں کرائیں 66
وکٹ 1
بالنگ اوسط 62.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/26
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 30 جنوری 2010

لانس کارپورل ہربرٹ جیمز راجرز (پیدائش:6 مارچ 1893ء)|(انتقال:12 اکتوبر 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ راجرز بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کی۔راجرز نے یارکشائر کے خلاف 1912ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ راجرز نے 1912ء کے سیزن میں 3 بار کلب کے لیے کھیلا۔1913ء کے سیزن میں راجرز نے مڈل سیکس کے خلاف واحد کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ کھیلا۔ 1914ء کے سیزن میں راجرز نے مزید تین بار ہیمپشائر کی نمائندگی کی، اس کا آخری اول درجہ میچ ڈربی شائر کے خلاف تھا۔ پہلی جنگ عظیم کے آغاز سے 1914 ءکا سیزن مختصر کر دیا گیا تھا۔راجرز نے جنگ میں خدمات انجام دیں، 7ویں بٹالین سیفورتھ ہائی لینڈرز میں لانس کارپورل کے عہدے تک پہنچے۔

انتقال

[ترمیم]

راجرز 12 اکتوبر 1916ء کو سومے کی لڑائی کے دوران مارے گئے تھے۔اس کی عمر 23 سال تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]