ہنری اوسنڈے

ہنری اوسنڈے
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری اوسنڈے
پیدائش (1978-10-17) 17 اکتوبر 1978 (عمر 46 برس)
کمپالا، یوگنڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 34)16 مئی 2006  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ13 مارچ 2013  بمقابلہ  کینیا
پہلا ٹی20 (کیپ 8)2 اگست 2008  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2016 مارچ 2013  بمقابلہ  کینیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10تامل یونین کرکٹ اینڈ ایتھلیٹک کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 42 11 23 59
رنز بنائے 64 31 283 79
بیٹنگ اوسط 4.26 7.75 11.32 4.38
100s/50s –/– –/– –/1 –/–
ٹاپ اسکور 21* 17 60* 21*
گیندیں کرائیں 1,692 210 3,647 2,262
وکٹ 45 10 68 62
بالنگ اوسط 30.86 25.00 28.57 29.56
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/26 3/36 7/53 4/26
کیچ/سٹمپ 11/– 7/– 5/– 16/–
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022

ہنری اوسنڈے (پیدائش: 17 اکتوبر 1978ء) یوگنڈا میں پیدا ہونے والا ایک سابق کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو ایک دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر کے طور پر ایک روزہ کرکٹ کھیلتا ہے۔ ان کی اب تک کی اہم کامیابی 5 اگست 2006ء کو ٹورنٹو، اونٹاریو ، کینیڈا میں کینیا کے خلاف 3وکٹیں لینا ہے۔ [1] وہ عمان کے خلاف آئرلینڈ میں 2005ء آئی سی سی ٹرافی میں ایک میچ میں نظر آئے۔ ہنری اوسینڈے نے 17 سال کی عمر میں بسوگا کالج میویری میں پڑھتے ہوئے کرکٹ کھیلنا شروع کیا۔ اوسنڈے 2011ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں کینیڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھا جہاں اسے گروپ اے کے لیگ میچ میں کینیا کے خلاف 26 رنز کے عوض 4 رنز دینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Henri Osinde"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020