ہنڈی ایک مالیاتی آلہ ہے جو قرون وسطی کے بھارت میں تجارت اور ادھار لین دین کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ ہنڈی کو ترسیلِ زر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو ایک مقام سے کسی دوسرے مقام تک رقم بھیجنے کا ایک ذریعہ ہے۔[1]
ہنڈی کی طویل تاریخ ہے۔ معلوم شدہ تاریخ کے مطابق ہنڈی کے ذریعے ترسیلِ زر سولہویں صدی میں بھی کی جاتی تھی۔ 1586ء میں پیدا ہونے والے ایک سوداگر بنارسی داس نے 200 روپے بذریعہ ہنڈی وصول کیے۔[2]
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)