برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
یہ صنف عموما' ہولی کے دنوں میں گائی جاتی ہے۔ اس لیے رنگ اور پچکاری کے مضامین باندھے جاتے ہیں۔
ہوری دھرپد ہی کی ایک قسم ہے لیکن آج کل کی گائکی میں اس کی اہمیت ٹھمری سے ملتی جلتی ہے۔
ہوری میں سری کرشن جی کی زندگی کا رومانی پہلو اجاگر ہوتا ہے۔ تاہم، ایک تقدس سا قائم رہتا ہے۔
ہوری کے لیے ہوری تال ہی مخصوص ہے۔
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 99