ہیری باویجا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1956 (عمر 67–68 سال) |
قومیت | بھارتی |
زوجہ | پمی باویجا |
اولاد | 2, بشمول ہرمن باویجا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہرجسپال باویجا (پیدائش 1956) ممبئی میں مقیم ایک بھارتیفلم ڈائریکٹر ہیں اور ان کا تعلق لدھیانہ ، پنجاب، بھارت سے ہے۔ [2] ان کی شادی بھارتی فلم پروڈیوسر پمی باویجا سے ہوئی ہے۔ ان کے بیٹے ہرمن باویجا نے فلم لو سٹوری 2050ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [3] ان کی پروڈکشن کمپنی باویجا موویز ہے ۔