گاؤں | |
ملک | جمہوری جمہوریہ کانگو |
صوبہ | ایکواٹیور |
ضلع | مونگالا |
یامبوکو (Yambuku) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کے ضلع مونگالا ضلع میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اسے 1976ء میں ایبولا وائرس کی وبا کی وجہ سے جاتا جاتا ہے۔[1] یہ دارالحکومت کنشاسا کے شمال مشرق میں 682 میل (1098 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔