یوم مسیح موعود ہر سال 23 مارچ کو احمدی برادری مناتی ہے۔ یہ دن لدھیانہ، پنجاب میں چالیس افراد کی مرزا غلام احمد کے ہاتھ پر بیعت کرنے اور جماعت کے شروع ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔[1]
|access-date=