یونا پیسلی

یونا پیسلی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 12
رنز بنائے 471
بیٹنگ اوسط 27.70
100s/50s 2/0
ٹاپ اسکور 108
گیندیں کرائیں 1365
وکٹ 19
بالنگ اوسط 22.94
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/10
کیچ/سٹمپ 7/-
ماخذ: کرک انفو، 2 جنوری 2008

یونا للیان پیسلی (پیدائش:18 نومبر 1922ء کیو میلبورن وکٹوریہ)|وفات: 1977ء کیو، وکٹوریہ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھیں جس نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بارہ ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [1] اس نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ۔ [2] ایک دائیں ہاتھ کی بلے باز اور آف بریک باؤلر، اس نے 1948ء سے 1961ء تک مجموعی طور پر 12 ٹیسٹ میچ کھیلے، جس میں 108 کے بہترین اسکور کے ساتھ 471 رنز بنائے جو ان کی دو سنچریوں میں سے ایک تھی اس نے 22.94 کی اوسط سے 19 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

ٹیسٹ سنچریاں

[ترمیم]
یونا پیسلے کی ٹیسٹ سنچریاں[3]
نمبر رنز میچ مخالف ٹیم شہر ملک مقام سال
1 108 1  نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن، نیوزی لینڈ بیسن ریزرو 1948[4]
2 101 8  نیوزی لینڈ آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ، آسٹریلیا کنگز کالج اوول 1957[5]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 1977ء کو کیو، میلبورن، وکٹوریہ کے مقام پر ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "CricketArchive – Una Lillian Paisley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-06
  2. "Cricinfoaustralia – Una Paisley"
  3. "All-round records | Women's Test matches | Cricinfo Statsguru | ESPNcricinfo.com – UL Paisley"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-11
  4. "Full Scorecard of AUS Women vs NZ Women Only Test 1947/48 – Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-11
  5. "Full Scorecard of AUS Women vs NZ Women Only Test 1956/57 – Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-11