یونس بن حبیب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 699ء |
تاریخ وفات | سنہ 799ء (99–100 سال) |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بصرہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عبد الرحمٰن |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | حماد بن سلمہ ، ابو عمرو بن علاء بصری ، اخفش اکبر |
نمایاں شاگرد | سیبویہ ، علی بن حمزہ کسائی کوفی ، الفراء نحوی , معمر بن المثنى |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
یونس بن حبیب نحوی ( 94ھ-182ھ / 713ء-798ء) آپ اہل بصرہ کے ادیب ، نحوی اور حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے 182ھ میں وفات پائی ۔
اپ یونس بن حبیب الضبی کے غلام تھے، کنیت ابو عبدالرحمٰن، اور نحو میں مشہور تھے۔ وہ عراق کے شہر جبل میں پیدا ہوئے ۔ حماد بن سلمہ ، الاخفش اکبر اور ابو عمرو بصری سے آپ نے علم حاصل کیا ہے۔ اور جو آپ کے بڑے شیوخ میں سے تھے ۔ ان کے شاگردوں میں سیبویہ، علی بن حمزہ الکسائی، یحییٰ بن زیاد الفراء ، اور ابو عبیدہ معمر بن مثنی تھے۔ آپ کی تصانیف میں سے چند قابل ذکر ہیں : «معاني القرآن»، «اللغات»، «النوادر»، اور «الأمثال»۔ آپ کا انتقال اٹھاسی سال کی عمر میں سنہ 182ھ/798ء میں ہوا اور کہا جاتا ہے کہ سنہ 152ھ/769ء ہے۔ پہلا قول ٹھیک ہے ۔[1] [2]
آپ نے 182ھ میں بصرہ میں ایک سو اٹھاسی سال کی عمر میں وفات پائی ۔ [3]