یونس پرویز

یونس پرویز
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 فروری 2007ء (77 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ذیابیطس   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونس پرویز (انگریزی: Yunus Parvez) ایک بھارتی اداکار تھا جس نے 1960ء کی دہائی کے آخر سے 2000ء کی دہائی تک 200 سے زیادہ فلموں میں معاون کردار ادا کیے تھے۔ ان کے بیٹے ارشد خان کی شادی فلمی اداکار وکاس آنند کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ یونس پرویز کا انتقال 11 فروری 2007ء کو 75 سال کی عمر میں شدید ذیابیطس کے باعث ممبئی میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]