یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
قسمسرکاری
قیام1882ء (1882ء)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا[1]
رجسٹرارڈاکٹر محمد افضل[2]
طلبہ~10,000
مقاملاہور، ، پاکستان
کیمپسشہری
رنگقرمزی, سفید, نیلا   
وابستگیاںپاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹwww.uvas.edu.pk

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (انگریزی: University of Veterinary and Animal Sciences) علم اور علاج حیوانات کی ایک سرکاری تحقیقی جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[3] اس کے دیگر کیمپس پنجاب کے دیہی علاقوں پتوکی اور جھنگ میں واقع ہیں۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Office of Vice-Chancellor"۔ Office of Vice-Chancellor۔ Office of Vice-Chancellor۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  2. Office of Registrar۔ "Office of Registrar"۔ Office of Registrar۔ Office of Registrar۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  3. Google۔ "Address and location of UVAS"۔ Google maps۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  4. UVAS's campuses۔ "UVAS's campuses"۔ UVAS's campuses۔ UVAS's campuses۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014