یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن

یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن
UCA
کھیلکرکٹ
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
علاقائی الحاقACA
صدر دفترپلاٹ 2-10 کورونیشن ایونیو
مقامکمپالا، یوگنڈا
چیئرمینBashir Ansasira
چیف ایگزیکٹوMartin Ondeko
سیکرٹریMichael Nuwagaba
Davis Turinawe (Interim)
کفیلEndiro Coffee, Karveli, Mehta
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketuganda.world
یوگنڈا کا پرچم

یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن یوگنڈا قومی کرکٹ ٹیم اور یوگنڈا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تمام دوروں اور میچوں کو کنٹرول اور منظم کرتی ہے۔ یہ یوگنڈا میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر کمپالا، یوگنڈا میں ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com۔ 18 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019